پنج کلیان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ گھوڑا جس کے چاروں پاؤں اور ماتھا سفید ہو(یہ بہت مبارک سمجھا جاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ گھوڑا جس کے چاروں پاؤں اور ماتھا سفید ہو(یہ بہت مبارک سمجھا جاتا ہے)۔